پاک فوج ایک بار پھر سے اس مشکل گھڑی میں اپنی قوم کے شانہ بشانہ

Breaking News Pakistan Today
گزارش یہ ہے تمام پاکستانیوں سے کے اپنی فوج کے ساتھ تعاون کریں جیسی ہدایات پاک فوج کی طرف سے جاری کی جاتی ہیں ان پہ عمل کریں
اس وقت آپ کے ڈاکٹرز حضراتِ کو یہ خدمت سرانجام دینی چاہیے تھی پر انہوں نے اس سے صاف صاف انکار کر دیا کے ہم کرونا وائرس کے مریضوں کا چیک آپ نہیں کرسکتے
Breaking News Pakistan in Urdu
جس کے بعد آپ کی پاک فوج اور پاک فوج کا ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ یہ خدمت سرانجام دینے کے لیے میدان میں آگیا
ان شاء اللّٰہ وہ وقت اب دور *نہیں جب اس وائرس کو پاکستانی قوم شکست دے گی ان شاء اللّٰہ
ایک محب وطن ہوتے ہوئے اس مشکل گھڑی میں اپنی افواج پاکستان کے شانہ بشانہ رہیں اور سوشل میڈیا کا مثبت استعمال کریں نا کے جھوٹی خبروں کا سہارا لیں
یہ وقت ہے ایک قوم بن کے لڑنے کا.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinehighlightsimportant newslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkپاک فوج ایک بار پھر سے اس مشکل گھڑی میں اپنی قوم کے شانہ بشانہ
Comments ()
Add Comment