پاکستان کے ایک چھوٹے سے شہر روٹاڈیرو میں دہشت کا سماں.

روٹاڈیرو نامی ایک چھوٹے شہر میں لوگ نہایت ہی خوف کا شکار ہیں. اس سال کے آغاز میں بہت سے بچے تیز بخار میں مبتلا ہونے لگے تقریباً ہر گھر میں ایک بچہ بیمار تھا.
اپریل کے مہینے میں بخار کی وجہ کا پتہ لگا لیا گیا. جو کہ دل دہلانے والی تھی. اس شہر میں “HIV” پھیل چکا جس کا سب سے ذیادہ بچے شکار ہوئے تھے. اس بیماری کے پھیلنے کی وجہ مظفر گھاگورو نامی بچوں کا ڈاکٹر ثابت ہوا جو استعمال شدہ سرنج بچوں پر دوبارہ استعمال کر رہا تھا.
اس بیماری کی روک تھام کے لئے روٹاڈیرو میں بیشتر علاقوں میں سینٹر قائم کیے گئے. اس دوران حاصل کی گئی مالومات سے اندازہ لگایا گیا کہ 1112 لوگوں میں یہ بیماری پائی گئی جس میں ذیادہ تعداد بچوں کی ہے اور کہا جا رہا ہے حقیقت میں یہ تعداد اس سے کئی گنا زیادہ ہے.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newsurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkپاکستان کے ایک چھوٹے سے شہر روٹاڈیرو میں دہشت کا سماں.