پاکستان کوکیا چاہیے تھا، جو پاکستان کو مل گیا.

اب پوری دنیا کی فوجیں پاکستان کے ساتھ جنگی مشقوں میں حصہ لینا چاہتی ہیں۔کیونکہ پاکستان نے دنیا کے سب سے طاقتور اتحاد نیٹو کو شکست دی ۔اس اتحاد میں شامل 52 ملکوں نے پاکستان کو توڑنے کے لئے اپنے خفیہ ایجنسیوں سمیت افغانستان میں فوجیں اتار دی
اور پھر
گمنام نے اس اتحاد سپیشلی امریکہ کا وہ حشر کیا جس کو پوری دنیا نے دیکھا ۔
پاکستان کی فوج پچھلے 20 سال سے حالت جنگ میں ہونے کی وجہ سے دنیا کی اب نایاب ترین فوج بن چکی ہے۔اس کے بھپرے شیر اپنے سپہ سالار کے ایک حکم کے منتظر رہتے ہیں۔
اور یہ وہ دنیا کی واحد فوج ہے جو گوریلا جنگ کی فاتح بنی اس گوریلہ وار کے نتیجے میں امریکہ اربوں ڈالر کا مقروض ہو گیا اور اس کی کھربوں ڈالروں کی ٹیکنالوجی افغانستان میں کوڑیوں کے بھاؤ بک رہی ہے۔
اب پتہ چلا کہ
پاکستان جنرل نے کیوں ڈبل گیم کھیلی اس نےسب سے پہلے پاکستان کا نعرہ لگا کر اربوں ڈالر لئے اور امریکہ کی چھت کے نیچے خاموشی سے میزائل ٹیکنالوجی میں لگا کر دنیا کا جدید ترین ایم آر آئی وی سسٹم ابابیل بنا ڈالا جو صرف 3 دنیا کی سپر پاورز کے پاس ہے۔نہیں تو ویسے امریکہ عالمی پابندیاں لگا کر معیشت کو کمزور کرتا
الحمدللہ اب پاکستان بھی اس میں شامل ہے جو بیک وقت 12 ایٹم بم ایک ہی میزائل میں مختلف جگہوں کو ایک ہی وقت میں ہٹ کر سکتے ہیں۔
امریکہ کو 15 سال بعد پتہ چلا میرے ساتھ پاکستان نے دھوکا کیا ہے۔33 ارب ڈالر بھی لے لئے اور الٹا مارا بھی بہت
آپ کو اپنی فوجی قیادت پہ اعتماد رکھنا چاہیے۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkپاکستان کوکیا چاہیے تھا، جو پاکستان کو مل گیا.
Comments ()
Add Comment