پاکستان میں کرونا کے مریض آج کی تاریخ تک1000، Daily Urdu News

Breaking News Pakistan Today
آج 120 کیس سامنے آئے
کل 125 کیس سامنے آئے
پاکستان میں 618 کیس وہ ہیں جو ایران سے آئے
140 کیس وہ ہیں جو ایران کے علاوہ دوسرے ملکوں سے آئے
114 مقامی کیس ہیں اور مقامی میں زیادہ تر وہ جو باہر سے آئے لوگوں سے ملے
114 میں 6 غیر ملکی ہیں
29 مریض 114 میں سے میو ہسپتال میں ہیں اور ان میں سے 8 کنفرم ہیں 21 کا رزلٹ 2 مختلف لیب سے مختلف ہے
13 مریض صحت یاب ہو چکے 7 وفات پاچکے، وفات پانے والوں میں 2 بیرون ملک سے سفر کر کہ آئے تھے اور ڈاکٹر اسامہ کچھ عرصے سے شدید بیمار تھے
Breaking News Pakistan in Urdu
پاکستان میں حالات الحمدللہ کنٹرول میں ہیں اور انشاءاللہ بہتری کی طرف جائیں گے
اگر ہم احتیاط کرتے رہے توانشاءاللہ اس وائرس سے یہ جنگ جیت جائیں گے انشاءاللہ غیر ضروری ہیجان پیدا مت کریں اللہ تعالیٰ کی ذات پر کامل توکل رکھیں.
مسلمان مشکل میں گھبرایا نہیں کرتا
اپنے گھروں میں رکے رہو
حفاظت پہ ڈٹے رہو

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinehighlightsimportant newslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkپاکستان میں کرونا کے مریض آج کی تاریخ تک1000، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment