پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کو مشکل پیش آئی جب انہیں سلو برائوزنگ کا سامنا کرنا پڑا. منگل کی شام 5 بجے کے قریب بیشتر مقامات پر انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی. پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل سبمارین کیبل میں خرابی کے باعث یہ مشکل پیش آئی. اس خرابی کی وجہ اور جگہ کا تعین کر لیا گیا ہے اور بہت جلد اس مسئلے کو حل کر لیا جائے گا.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newsurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkپاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر