پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پریس کانفرنس میں کہا، Daily Urdu News

‏لندن میں بڑے بھائی نوازشریف کے علاج کیلئے رکا ہوا تھا،
نواز شریف نے مجھے وطن واپس جانے کی ہدایت کی،
‏ڈاکٹر اپنی جان پر کھیل کر کورونا وائرس مریضوں کا علاج کر رہے ہیں،
پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے 890 مریض ہیں،
‏جیل میں بھی کورونا وائرس کا مریض سامنے آیا ہے،
حکومت جیلوں میں بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئےحفاظتی اقدامات کرے،
‏سب نے مطالبہ کیا کہ فی الفور لاک ڈاؤن کی طرف جانا چاہیے،
کورونا وائرس کے معاملے میں سیاست کو لانا گناہ ہوگا ،
‏نواز شریف نے پیغام دیا ہے کہ وہ پاکستان کے لئے دعا گو ہیں،
سب مل کرکورونا وائرس کا بھرپور مقابلہ کریں گے،
‏ہمیں اس وقت ایک قوم بن کر کورونا وائرس کا مقابلہ کرنا چاہیے،
معیشت کے مسائل کے ساتھ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنا پڑ رہا ہے،
بد قسمتی سے ہماری معیشت کمزور ہے،معاشرے میں تقسیم ہے،
‏کورونا وائرس کا علاج صرف احتیاط ہے ،
سیاست کو بیچ میں لائے بغیر ہمیں صاف بات کرنی ہوگی،
تفتان میں زائرین کو بھیڑ بکریوں کی طرح رکھا گیا،
‏تفتان بارڈر کے معاملے پر حکومت کی نااہلی سامنے آئی ہے،
تفتان میں بہترین انتظامات ہونے چاہیے تھے،
بیرون ممالک سے رابطہ کرکے وینٹی لیٹرز کا انتظام کیا جائے،
‏وزیراعظم نیشنل ٹاسک فورس میں تمام سیاسی جماعتوں کو نمایندگی دیں،
وزیراعظم مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کریں،
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں ان کی ہدایات پر عمل کریں،
‏کورونا وائرس ٹیسٹ عام افراد کیلئے مفت کئے جائیں،
ڈاکٹرز کو سیفٹی کٹس مہیا کی جائیں،
ڈینگی وائرس کے مقابلے کیلئے ہم نے جرمنی سے سامان منگوائے،
‏شرح سود کو کم کردیا جائے ،
‏بیرون ممالک سے رابطہ کرکہ وینٹیلیٹرز کا انتظام کیاجائے ،
‏موجودہ صورتحال میں غریب عوام سخت پریشان ہے،
موجودہ صورتحال میں حکومت غریب افراد کی امدادکیلئے پلان سامنے لائے،
‏حکومت شرح سود میں 3 سے 4 فیصد تک کمی کردے ،
‏قرنطینہ سینٹرز کو مناسب جگہ پر منتقل کیا جائے ،
اضافی وینٹی لیٹرزسمیت دیگرطبی آلات کی فوری فراہمی کا اہتمام کیا جائے،
‏نیشنل ٹاسک فورس کے اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں کو نمائندگی دی جائے،
عوام قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے مکمل تعاون کریں ،
‏زائرین کی آمد پر تفتان بارڈر پر بروقت کارروائی کی جاتی توشاید اتنی مشکل نہ ہوتی،
حکومت کے اچھے اقدامات کی تعریف اور غلطی پر اصلاح کی بات کرنا ہو گی،
‏ملک کے تمام طبقوں نے مکمل لاک ڈاون کی سفارش کی تھی ،
بدقسمتی سے فی الفور لاک ڈاون کرنے کا اعلان نہیں کیا گیا،
‏ہمیں چاہیے کہ ذاتی اختلافات بھلا کر ایک قوم بن جائیں،
مزدوروں کو رجسٹر کر کے 3 ہزار ماہانہ وظیفہ دیا جائے،
‏تیل کی قیمت میں 70 روپے فی لیٹر کمی کی جائے اس سے عام آدمی کو ریلیف ملے گا،
شرح سود کی کمی سے 80 ارب روپے کی بچت ہوگی،
‏وائرس کے خاتمے تک دیہاڑی دار افراد کو وظیفہ دیا جائے ،
ای او بی آئی کے فنڈز کو بھی امدادی کاموں میں استعمال کیا جا سکتا ہے ،
‏جن کے5ہزار تک بجلی کے بل،2 ہزار تک گیس کا بل آتا ہے وہ ادائیگیاں ملتوی کردیں،
‏ڈاکٹرز،نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی تنخواہوں میں دو گنا اضافہ کیا جائے،
‏حکومت فلاحی تنظیموں کی حوصلہ افزائی کرے،
حکومت کی کمزوریوں کو مثبت اندازمیں سامنے لائیں گے ،
‏مجھے یقین ہے کہ ان شا اللہ ہم اس بحران سے نکل آئیں گے ،

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinehighlightsimportant newslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkپاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پریس کانفرنس میں کہا، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment