پاکستان اور ترکی کے درمیان کارکے رینٹل پاور کا تنازعہ حل ہو گیا.

پاکستانی حکومت نے کارکے رینٹل پاور کا 1.2 بلین ڈالر کا تنازعہ وزیراعظم عمران خان اور ترکی کے وزیراعظم طیب اردگان کی مدد سے حل کر لیا ہے. یہ رقم (ICSID) کی جانب سے جرمانے کے طور پر لگائی گئی تھی. ترکی نے 2013 میں ICSID میں پاکستان کے خلاف کیس دائر کیا تھا جس کے بعد 2017 میں پاکستان پر یہ جرمانہ عائد ہوا تھا.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newsurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkپاکستان اور ترکی کے درمیان کارکے رینٹل پاور کا تنازعہ حل ہو گیا.
Comments ()
Add Comment