پاکستان انڈیا سری لنکا کا دورہ مکمل کر کے امریکہ کی نائب وزیر خارجہ ایس ویلزنےکیا رپورٹ پیش کی

اس رپورٹ میں ایس ویلز نے یہ واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ پاکستان اور انڈیا نے جنگ کی پوری تیاری کر لی ہے اور یہ جنگ اب کسی بھی وقت شروع ہو سکتی ہے دنیا اگر اس کو روک سکتی ہے تو روک لے ابھی وقت ہے۔

مارچ آرہا ہے اور برف پگھل گئی یاد ہے نہ کے ایک پاکستانی شیر نے کہا تھا کہ کیا کرنا ہے یہ ہم سب کو پتہ ہے اور کیسے کرنا ہے یہ ہم پر چھور دیں

مارچ میں انڈیا اپنے ایجنٹ کو ایکٹیو کرنے جا رہا ہے جانتے ہیں نہ وہ ایجنٹ کون ہے یہ وہی ایجنٹ ہے جس نے انڈیا کے لئے کام کر کے ہمارے ٹی وی چینل پر دھرنا دھرنا کر دیا تھا جب ہر طرف کشمیر کشمیر ہو رہا تھا.ہر غدار کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ان شاءاللہ

نوٹ :یہ رپورٹ بھی اخے مخے گروپ سے پوچھ کر امریکہ کی نائب وزیر خارجہ نے جاری کی۔
یہ وہ گروپ ہے جو اپنی پریمئر ایجنسی پر انگلیاں اٹھاتے ہیں امریکہ کیا چیز ہے ان کے سامنے۔افغان وار میں ان 3,4 بندوں نے ہی لڑی تھی۔باقی تو سارے عقل سے پیدل ہیں۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkپاکستان انڈیا سری لنکا کا دورہ مکمل کر کے امریکہ کی نائب وزیر خارجہ ایس ویلزنےکیا رپورٹ پیش کی
Comments ()
Add Comment