پانی سے بے اثر یونانی آگ کا ہتھیار

یونانی آگ ایک باضابطہ ہتھیار تھا جو ساتویں صدی میں بازنطینیوں نے تیار کیا تھا اور پانی اس پر بے اثر تھا۔ یہ لڑاکا جہازوں پر ٹوپوں میں استعمال کے ساتھ ساتھ ہاتھ میں پکرنے والی ٹیوبوں کی صورت میں بھی استعمال کیا جاتا تھا ، یہ ایک شعلہ باز بجلی کی طرح کام کرتا تھا۔ اس کا پورا کیمیائی مرکب ایک راز رکھا گیا تھا جو کہ اب تاریخ میں کھو گیا ہے۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkپانی سے بے اثر یونانی آگ کا ہتھیار.
Comments ()
Add Comment