پانچ سالہ بچی کے ساتھ امریکی سفار تخانے کے احاطے میں ریپ

بھارت میں امریکی سفارتخانہ بھی جنسی درندگی سے محفوظ نہ رہ سکا، بھارتی دارالحکومت میں واقع امریکی سفارتخانے میں 5 سالہ بچی کا ریپ کر دیا گیا۔
برطانوی خبر رساں ادارے ’’بی بی سی‘‘ کے مطابق بھارت میں ایک پانچ سالہ بچی کے ساتھ ریپ کیا گیا ہے، یہ ریپ امریکی سفارتخانہ میں کیا گیا۔ پولیس نے سفارتخانے کے احاطے سے 25 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچی کو ہفتے کی رات کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اب حالت بہتر ہے۔
خبر رساں ادارے کے مطابق بچی کے والدین امریکی سفارتخانے میں رہائش پذیرہیں، بچی کے والد امریکی سفارتخانے میں بطور ہاؤس کیپِنگ سٹاف کام کرتے ہیں۔
پولیس کے مطابق ملزم کے والدین سفارتخانے میں ملازم تھے اور وہ بھی سٹاف کوارٹرز میں رہتا تھا۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkامریکی سفار تخانےپانچ سالہ بچی کے ساتھ امریکی سفار تخانے کے احاطے میں ریپ
Comments ()
Add Comment