ٹھٹھہ سے ماں اور 4 بچوں کی لاشیں برآمد، پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل

ٹھٹھہ میں جھمپیر کے قریب ماں اور اس کے چار بچوں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق جھمپیر میں کولمبیا فارم کے قریب سے ماں اور 4 بیٹوں کی لاشیں ملی ہیں جن کی شناخت سومری، نیک، اشوک، مکیش اور آکاش کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق لاشوں کے قریب سے زہر کی خالی بوتل ملی ہے، لاشوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

#breakingnews#dailynews#duniyanews#expressnews#importantnews#karachinews#lahorenews#latestnews#pakistaninews#urdupointbreaking newsdaily newsduniya newsexpress newsheadlinehighlightsimportant newskarachi newslahore newslatest newsnewspakistani newsurdu pointurdupost.com.pkٹھٹھہ سے ماں اور 4 بچوں کی لاشیں برآمد، پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل
Comments ()
Add Comment