ٹانگ پر ٹانگ رکھے ہوئے خود اعتمادی ہوتی ہے کہ؟

ٹانگ پر ٹانگ رکھے ہوئے خود اعتمادی اور ریلکس موڈ میں بیٹھا یہ شخص آپ کا وزیر خارجہ ہے جب کہ پہلو میں صوفے پر ‘با ادب ‘ بچہ بن کر بیٹھا شخص امریکی وزیر خارجہ ہے،اور سامنے زلمے خلیل زاد .
ماضی میں امریکی وزیر خارجہ کے سامنے اس خودی کے ساتھ کوئی وزیر اعظم بھی نہ بیٹھا ہوگا.
یہ اسٹائل اور یہ موقع و مقام بہت قربانیوں کے بعد آتا ہے
ایک طویل ترین خفیہ جنگ کے بعد،جس جنگ سے فی الحال اپنے بھی بے خبر ہیں اور اغیار بھی پوری طرح آگاہ نہیں،ہاں مگر آنے والا وقت سب کچھ اگل دے گا.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkٹانگ پر ٹانگ رکھے ہوئے خود اعتمادی ہوتی ہے کہ؟
Comments ()
Add Comment