ویسے تو ڈک بل پلیٹیپس (اورنیٹورہینچس اناٹینس) دیکھنے میں خاصے دلکش ہوتے ہیں لیکن ان کا شمار زہریلے جانوروں میں ہوتا ہے. ان کی پچھلی ٹانگوں میں ایک زہریلا اسپر ہے۔ اسپر صرف نر پلیٹیپس میں ہوتا ہے. ان کا زہر انسانوں کے لئے غیر مہلک ہوتا ہے لیکن انتہائی تکلیف دہ ہوسکتا ہے۔