وینکوور جزیرے کے سمندری بھیڑیے.

وینکوور جزیرے پر سمندری بھیڑیوں کا ایک گروپ موجود ہے جو میلوں تک تیراکی کر سکتا ہے اور ان کی ٪90 خوراک سمندری غذا ہے۔ وہ بنیادی طور پر سالمن کھاتے ہیں لیکن اس کے علاوہ بارنکلز ، لیمز ، ہیرنگ انڈے ، سیل اور دریائی اوٹرز ان کی غذا میں شامل ہیں۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkوینکوور جزیرے کے سمندری بھیڑیے.
Comments ()
Add Comment