یہ ہے وہ جگہ جہاں سےکرونا واٸرس پھیلا جسکو اب مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے۔ اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ لوگ کیا کیا کھاتے ہیں جس کی وجہ سے یہ واٸرس پھیلا۔۔۔۔ ووہان اس شہر کا نام یہ واٸرس ابھی تک صرف اس ہی شہر میں ہے۔ مگر یہاں سے جو بھی ہوکر آیا اس کے ذریعے یہ۔دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔۔