وزیر اعلیٰ ہاؤس میں بلانے پر حاضر نا ہونا پولیس آفسران کو مہنگا پڑگیا

کراچی: شہر کے تینوں زونز کے ڈی آئی جیز کو سندھ حکومت نے نوٹس جاری کردئے،
کراچی: ان افسران میں عامر فاروقی، امین یوسفزئی اور شرجیل کھرل شامل
کراچی رینج کےتینوں ڈی آئی جیز کو وزیراعلی ہاوس بلایا گیا تھا، ذرائع
کراچی: 20فروری کو تقریب میں افسران شریک نہیں ہوئےتھے، ذرائع
سندھ حکومت نے پولیس افسران کی عدم شرکت پر ناراضگی کا اظہار کیا، ذرائع
کراچی: وزیراعلی کےاحکامات پر ڈی آئی جیز کو وضاحتی نوٹسز جاری کیے گئے، ذرائع
کراچی: وزیراعلی ہاوس میں منعقدہ تقریب میں کیوں شریک نہیں ہوئے، افسران سےوضاحت طلب
کراچی: وضاحتی نوٹس پر آفسران نے جواب دے دئے، ذرائع کا دعویٰ
کراچی: پی ایس ایل کےسبب سیکورٹی اجلاسوں اوردیگر سبب مصروف تھے، آفسران

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkوزیر اعلیٰ ہاؤس میں بلانے پر حاضر نا ہونا پولیس آفسران کو مہنگا پڑگیا
Comments ()
Add Comment