وزیر اعظم آزادکشمیر نے لاک ڈاون پر عملدر آمد ناکرنے کی صورت میں آزادکشمیر میں کرفیو لگانے کا عندیہ دے دیا، Daily Urdu News

Breaking News Pakistan Today
عوام نے اگر لاک ڈاؤن پر عملدرآمد نا کیا تو کرفیو لگائیں گے۔وزیر اعظم آزادکشمیر
اگر کوئی جنازہ ہے اس میں بھی اجتماع نا کریں ۔راجہ فاروق حیدر خان کا ویڈیو پیغام ۔
Breaking News Pakistan in Urdu
اگر کرفیو لگایا گیا تو پھر کیا ہوگا سب جانتے ہیں۔راجہ فاروق حیدر خان
کل آزادکشمیر بھر میں روزہ رکھیں استغفار کریں۔راجہ فاروق حیدر کا ویڈیو پیغام
News Urdu Live
آزادکشمیر کے کو مکمل طور پر سیل کیا ہوا ہے، وزیر اعظم آزادکشمیر
میری اپنی بہن راولپنڈی شکریال میں ہیں انہیں آزادکشمیر نہیں آنے دیا فاروق حیدر،

breaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawnhighlightslatest tvnews alert pakistanNews Urdu Livepakistan newspaperssports newsurdupost.com.pkوزیر اعظم آزادکشمیر نے لاک ڈاون پر عملدر آمد ناکرنے کی صورت میں آزادکشمیر میں کرفیو لگانے کا عندیہ دے دیا، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment