وزیرمذہبی امورنے حج فارم سے ختم نبوت حلف نامہ ختم کیے جانے کااعتراف کرلیا۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور کے اجلاس میں حج فارم میں سے ختم نبوت کا حلف نامہ نکالنے کا معاملہ ختم نبوت کا حلف نامہ نکالنے کا معاملہ چیئرمین کمیٹی مولانا اسعد محمود نے اٹھایا۔

اجلاس میں وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا کہنا تھا، قائمہ کمیٹی میں واضح کرنا چاہتا ہوں پہلے صفحے پر سے بھی ختم نبوت کا حلف نامہ نکالتے ہوئے مجھے اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ میں نے ساری زندگی ختم نبوت کی وکالت کی میری ہی وزارت نے میرے علم میں لائے بغیر ختم نبوت کا حلف نامہ نکال دیا۔

ایشو کھڑا ہونے پر مجھے حج فارم کے اختصار کی تکنیکی وجوہات کا بتا کر گمراہ کیاگیا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور کا کہنا تھا کہ اب ختم نبوت کا حلف نامہ دونوں فارموں پر بحال کر دیا گیا ہے۔

سوال یہ ہے کہ اس سازش کے پیچھے کون “انتہائی طاقتور شخص” ہے۔ جو وزیر کے علم میں لائے بغیر بھی اتنی بڑی اور حساس نوعیت کی تبدیلی کر سکتا ہے؟؟

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkوزیرمذہبی امورنے حج فارم سے ختم نبوت حلف نامہ ختم کیے جانے کااعتراف کرلیا۔
Comments ()
Add Comment