وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے سندھ میں تعینات نئے آئی جی پولیس مشتاق مہر کی ملاقات میں کا بات ہوئی؟

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے سندھ میں تعینات نئے آئی جی پولیس مشتاق مہر کی ملاقات
نئے آئی جی پولیس نے وزیراعلیٰ سندھ سے جوائننگ کی اجازت مانگی، سید مراد علی شاہ نے دیدی
سندھ کے امن امان کی بحالی میں پولیس کا بڑا اہم کردار ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس کو صوبے میں امن امان کو بہتر کرنے کی ہدایت دی
پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے مزید بہتر اقدامات کرے، وزیراعلیٰ سندھ
میں چاہتا ہوں کہ پولیس کی موجودگی عوام کیلئے باعث تحفظ ہو نہ کی پریشانی، سید مراد علی شاہ
نئے آئی جی پولیس نے وزیراعلیٰ سندھ کو یقین دلایا کہ صوبے میں امن امان کو مزید بہتر کیا جائے گا
نیا آئی جی پولیس آج اپنا چارج لیں گے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے سندھ میں تعینات نئے آئی جی پولیس مشتاق مہر کی ملاقات میں کا بات ہوئی؟
Comments ()
Add Comment