واٹس ایپ کا بڑا اعلان، Daily Urdu News

Breaking News Pakistan Today
پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل اپیلی کیشن واٹ ایپ نے صارفین پر بڑی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
دنیا بھر میں واٹس ایپ کے صارفین کی تعداد دو ارب سے زائد ہے اور کرونا وبا پھیلنے کے بعد ہونے والے لاک ڈاؤن میں ایپ کا استعمال چالیس فیصد بڑھ گیا ہے۔
Breaking News Pakistan in Urdu
رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے صارفین کے اسٹیٹس کا وقت 30 سیکنڈ سے کم کر کے 16 سیکنڈ تک مختص کردیا، اب صارف پندرہ سیکنڈ کی ویڈیو ہی اسٹیٹس پر اپ لوڈ کرسکیں گے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ابھی اس فیچر کی آزمائش بھارت میں کی جارہی ہے جس کے بعد دنیا بھر میں اس سہولت کو متعارف کرایا جائے گا۔

breaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawnhighlightslatest tvnews alert pakistanNews Urdu Livepakistan newspaperssports newsurdupost.com.pkواٹس ایپ کا بڑا اعلان، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment