نیب چیئرمین نےکہا ہے کہ کسی بھی قسم کے سودے یا این آر او کی پیشکش نہیں کی جائے گی.

چیئرمین نیب نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی شخص کو سودے یا این آر او کی پیشکش نہیں کی جائے گی. انہوں نے یہ بات واضح کر دی کہ جس کسی پر بدعنوانی کے الزامات ہیں اس کے نتائج بھگتنا پڑے گے.
انہوں نے مزید کہا کہ لوگ چاہے جو بھی کہیں وہ اپنا کام جاری رکھیں گے اور بدعنوانی میں ملوث افراد کو ان کے انجام تک پہنچانے کی پوری کوشش کریں گے. انکا کہنا تھا کہ نیب نہ کسی کا دوست ہے اور نہ ہی کسی کا دشمن. نیب صرف قانون کے تحت کام کرتا ہے.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newsurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkنیب چیئرمین نےکہا ہے کہ کسی بھی قسم کے سودے یا این آر او کی پیشکش نہیں کی جائے گی.
Comments ()
Add Comment