نواز شہباز اور مریم کا اتوار کے روز لندن روانہ ہونے کا امکان.

نواز شریف کا اتوار کے روز بھائی شہباز شریف اور بیٹی مریم نواز کے ہمراہ لندن روانہ ہونے کا امکان.
ذرائع کے مطابق ہارلے اسٹریٹ کلینک، لندن کے ڈاکٹروں نے نواز شریف کے طبی علاج کے لیے مشاورت کر لی ہے.
نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالاجا چکا ہے جبکہ مریم نواز نے متفرق درخواستیں دائر کر کے اپنا پاسپورٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newsurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkنواز شہباز اور مریم کا اتوار کے روز لندن روانہ ہونے کا امکان.
Comments ()
Add Comment