میڈیکل فٹنس کی بنیادی معلومات

میڈیکل فٹنس کی بنیادی معلومات

بلڈ پریشر
120/80 — نارمل
130/85 –نارمل (کنٹرول)
140/90 — زیادہ
150/95 — بہت زیادہ)

پلس
72 پر منٹ (معیاری)
60 — 80 پی ایم. (نارمل)
40 — 180 پی ایم. (نارمل نہیں)

*ٹمپرییچر
98.4 ایف (نارمل)
99.0 ایف سے زیادہ (بخار)

بلڈ گروپ

کونسا بلڈ گروپ لوگوں میں کتنے فیصد ہوتا ہے

O+ 1 in 3 37.4%
(زیادہ تر لوگوں میں عام)

A+ 1 in 3 35.7%

B+ 1 in 12 8.5%

AB+ 1 in 29 3.4%

O- 1 in 15 6.6%

A- 1 in 16 6.3%

B- 1 in 67 1.5%

AB- 1 in 167 .6%
(بہت کم لوگوں میں)

کونسے بلڈ گروپ دوسرے بلڈ گروپ لے سکتے ہیں

O- لے سکتے ہیں O-

O+ لے سکتے ہیں O+, O-

A-لے سکتے ہیں A-, O-

A+ لے سکتے ہیں A+, A-, O+, O-

B- لے سکتے ہیں B-, O-

B+ لے سکتے ہیں B+, B-, O+, O-

AB- لے سکتے ہیں AB-, B-, A-, O-

AB+ لے سکتے ہیں AB+, AB-, B+, B-, A+, A-, O+, O-

یہ بہت ضروری مسیج🖕 ہے جو کسی کی زندگی میں فائدے لا سکتا ہے کسی کی زندگی بچ سکتی ہے …

پانی کے اثرات
ہمیں پتا ہے کہ پانی بہت ضروری ہے لیکن یہ نہیں پتا کہ پانی کس وقت کیا فائدہ دے سکتا ہے

کیا آپ کو پتا ہے👇

پانی کا ایک گلاس ان اوقات👇 میں آپ کو بہت فائدے دیتا ہے

پانی کا ایک گلاس
دوڑنے کے بعد آپ کے اعضاء کو سکون دیتا ہے

پانی کا ایک گلاس
کھانے سے 30 منٹ پہلے آپ کے نظام انہضام کو درست کرتا ہے

پانی کا ایک گلاس
واش روم جانے سے پہلے پینے سے آپ کا بلڈ پریشر لو کرتا ہے

پانی کا ایک گلاس
سونے سے پہلے پینے سے آپ کو ہارٹ اٹیک سے بچاتا ہے

#dailynews#duniyanews#expressnews#karachinews#lahorenews#latestnews#urdupointdaily news،latest news،urdupoint،pakistani news،political news،sports news،information and technology،urdu news،express newsروزانہ کی خبریں، تازہ ترین خبریں، پاکستانی خبریں، شہ سرخی، جھلکیاں، خبریں، کراچی کی خبریں، لاہوری خبریں، اہم خبریں، ایکسپریس نیوز، دنیا نیوز، اردو پوائنٹ،