انویسٹمنٹ بینک یو بی ایس کے ذریعہ جاری کردہ ایک حالیہ سروے میں ، میونخ میں ایک ہاؤسنگ بلبلا تیار ہونے کا سب سے زیادہ خطرہ ہے. وہاں جائیداد کی قیمت میں لگاتار اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس سے یہ گمان ہے کہ اچانک پراپرٹی کی قیمت بہت ذیادہ گرنے کی وجہ سے وہاں ہاؤسنگ بلبلے کی صورت سامنے آ سکتی ہے.