میرے پاس تم ہو کی آخری قسط اختتام بتا دیا – اداکارہ حرا مانی

اداکارہ حرا مانی نے ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کی آخری قسط کا اختتام بتا دیا۔ کوئی کہہ رہا ہے کہ عائزہ مر جائے گی تو کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمایوں سعید مر جائے گا۔ لیکن اس بار ڈرامے میں ٹیچر کا کردار ادا کرنے والی حرا مانی نے ڈرامے کی آخری قسط سے متعلق راز افشاں کردیا۔
حرا مانی کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ان سے پوچھا جا رہا ہے کہ ڈرامے کے اختتام میں کیا ہوگا جس پر حرا مانی کہتی ہیں کہ میں اس سوال سے تنگ آگئی ہوں تاہم ویڈیو بناتی خاتون کی جانب سے بار بار اصرار کئے جانے پر حرا مانی اچانک ہی بتا دیتی ہیں کہ ڈرامے کی آخری قسط میں سب مر جائیں گے۔ واضح رہے کہ ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو میں ہمایوں سعید ، عدنان صدیقی، عائزہ خان، حرا مانی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ ڈرامہ کی آخری قسط رواں ماہ 25 جنوری کو ٹیلی ویژن اور سنیما گھروں میں 8 سے 10 بجے تک نشر کی جائے گی۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkمیرے پاس تم ہو کی آخری قسط اختتام بتا دیا - اداکارہ حرا مانی
Comments ()
Add Comment