مہوش حیات نے بولی وڈ کے آگے جھکنے سے انکار کر دیا

مہوش حیات نے بی بی سی اردو کے ساتھ انٹرویو کے دوران بالی وڈ کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا.
انکا کہنا تھا کہ بالی وڈ کی فلموں میں پاکستانیوں کو منفی دقیانوسی تصور کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے انہوں نے مزید کہا کہ ان کی اس سوچ کی وجہ سے چاہے بالی وڈ میں انہیں کاسٹ نہیں کیا جائے لیکن وہ اپنی اس سوچ پر قائم رہے گی.

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaycricket، کرکٹ۔،sports، کھیلوں، sports news، کھیلوں کی خبریں،daily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newsurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkوزیر اعظم عمران خان،پاکستان،تازہ ترین خبریں،خبریں،پاکستانی خبرین،روزانہ کی خبریں،imran khan،