مولانا عبدالعزیز کا لال مسجد اسلام آباد میں داخلے کا معاملہ

مولانا عبدالعزیز کا لال مسجد اسلام آباد میں داخلے کا معاملہ
اسلام آباد : مولانا عبد العزیز کی لال مسجد آمد، پولیس لال مسجد پہنچ گئی لال مسجد کو پولیس نے گھیرے میں لے لیا ،ذرائع
انتظامیہ اور مولانا عبدالغفور کے درمیان مزاکرات کامیاب،مزاکرات کامیاب ہونے کے بعد مولانا عبدالعزیز اپنے گھر واپس چلے گئے، ذرائع
مولانا عبدالعزیز علی الصبح لال مسجد میں داخل ہوئے تھے،مولانا عبدالعزیز کے ساتھ 40 کے قریب جامعہ حفصہ کی طالبات بھی تھیں،
مولانا عبدالعزیز لال مسجد میں جمعہ تک قیام کرنا چاہ رہے تھے لیکن مزاکرات کے بعد وہ فوری گھر واپس چلے گئے،

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pk
Comments ()
Add Comment