جنوبی وزیرستان۔۔
ضلعی ہیڈکوارٹر وانا کے مختلف تحصیلوں میں گزشتہ 48 گھنٹوں سے ٹیلی ومواصلات کا نظام درہم برہم
جنوبی وزیرستان۔۔۔
….وانا ڈیرہ اسماعیل خان روڈ نیلی کچ اور شنکائی کے مقام پر لینڈسلائڈنگ کے باعث کئی گھنٹوں تک بند
جنوبی وزیرستان۔۔
…. ڈیرہ اسماعیل خان،ٹانک،بنوں،پشاور اور وانا سے انے جانے والے مسافر سخت مشکلات سے دوچار
… جنو بی وزیرستان۔۔کمشنر ڈیرہ جاوید خان مروت کی ھدایت پر جنوبی وزیرستان انتظامیہ نے خاری گومل زام روڈ نیلی کچ اور شنکائی کے مقام پر لینڈسلائڈنگ کے باعث بند ہے ہنگامی بنیادوں بھاری مشینری لگا کر کھول دیا۔۔