Breaking News Pakistan Today
منگل اور بدھ کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب،خیبر پختونخواہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ بارش
اس دوران اسلام آباد ، خطئہ پوٹھوار، دیر، کوہستان،شانگلہ، بونیر،سوات،چترال،مالاکنڈ اور کشمیر میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان
Breaking News Pakistan in Urdu
بارش اور ژالہ باری کے باعث گندم کی فصل کو جزوی نقصان کابھی خدشہ