مقبوضہ کشمیر میں جبری پابندیوں کو 266 روز بیت گئے، Daily Urdu News

breaking news pakistan in urdu
قابض فوج کے مظالم کے ساتھ وبائی حملوں نے بھی کشمیریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا
breaking news pakistan today
وادی جنت نظیر میں جبری پابندیوں کو دو چھیاسٹھ روز بیت گئے
وادی جنت نظیر میں جبری پابندیوں کو دو چھیاسٹھ روز بیت گئے،قابض فوج کے مظالم کے ساتھ وبائی حملوں نے بھی کشمیریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا،ناکہ بندی مزید سخت کر دی گئی،نوے لاکھ کشمیری علاج اور خوراک کی سہولیات سے محروم ہیں،عالمی برادری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی انسان دشمن کارروائیاں جاری ہیں،کورونا کے خطرات نے مظلوم کشمیریوں کو مذید آزمائش میں مبتلا کر دیا۔قابض فوج نے احتیاطی تدابیر کے نام پر لوگوں کو زبردستی قید کرنا شروع کر دیا،بزدل فوج قید و بند کو نفسیاتی حربے کے طور پر استعمال کر رہی ہے.

News Urdu Live
وادی میں طبی سہولیات اور ادویا ت کے حصول پر پابندی عائد ہے، ڈاکٹرز اور طبی عملے کو کسی بھی شخص کا علاج کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں،متعصب مودی حکومت نےزرخرید ڈاکٹرز کو چند مقامات پرتعینات کیاہے،مگر اہل کشمیر کوخدشہ ہےکہ علاج کی آڑ میں ان کی زندگیو کونشانہ بنایاجاسکتا ہے

266 days have passed since the forced sanctions in Occupied Kashmir.alert pakistan newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawnhighlightslatest tv newsNews Urdu Livepakistan newspaperssports newsurdupost.com.pkمقبوضہ کشمیر میں جبری پابندیوں کو 266 روز بیت گئے، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment