مشرقی پاکستان کو الگ کرنے والوں کا کردار

روس نے 1970 میں انڈیا سے ایک انتہائ اہم معاہدہ کیا جس کے تحت بهارت پر حملہ روس پر حملہ تصور ہو گا جبکہ روس پر کیا گیا حملہ بهارت پر حملہ تصور ہو گا.
روس اس زمانے میں ائیرڈفینس سسٹمز بنانے میں اپنا ثانی نہیں رکهتا تها.روس نے حالات کو دیکهتے ہوئے فورا” بهارتی ائیربیسز کو اس وقت کے جدید ترین ائیرڈفینس سسٹمز سے لیس کر دیا.
روس نے فوری طور پر پاکستان سے جنگ کے لیے بهارت کو مزید جدید ٹینک اور اس وقت کے جدید ترین اور آواز سے تیز اڑنے والے مگ-21 اور سکهوئ-7 طیارے مہیا کیے.یہ وہ وقت تها جب پاکستان کو دفاعی ہتهیار فروخت کرنا منع قرار دیا گیا تها.

اسرائیل اور روس کے گوریلا جنگ کے ماہر افسران نے مل کر بهارت میں مکتی باہنی ٹرین کرنے شروع کیے.
جنگ شروع ہونے کے بعد روس براہ راست اور دوسرے الفاظ میں آعلانیہ طور پر جنگ میں شریک ہوا.

اس وقت بهارتی فضائیہ میں کئ روسی پائیلٹ شامل کیے گئے.1971 کی جنگ میں مغربی پاکستان پر ایک فضائ حملے کے دوران ایک بهارتی مگ-21 طیارے کو مار گرایا گیا جس کا پائیلٹ زندہ بچ گیس.بعد میں پتا چلا کہ وہ روسی فضائیہ کا پائیلٹ تها جو کہ بهارتی فضائیہ کے ایک سکوارڈن کی لیڈرشپ سنبهال رہا تها.بعد میں اس پائیلٹ کو روسی حکومت کے دباؤ پر بهٹو حکومت نے چهوڑ دیا.

روس کے جنگ میں شامل ہونے پر چین کهل کر پاکستان کی مدد نا کر سکا، کیونکہ چین روس سے جنگ کرنے کی طاقت نہیں رکهتا تها .روس نے ترکی کو بهی دهمکایا کہ پاکستان کی مدد کرنے سے گریز کرے.
روس نے مشرقی پاکستان کو ملنے والی ممکنہ سمندری امداد کو بند کرنے کے لیے مشرقی پاکستان کے ساته خلیج بنگال میں اپنی نیوی تعینات کردی جس میں نیوکلیئر آبدوزیں اور میزائیل بردار جہاز شامل تهے.روس کے اس اقدام سے بهی دوسرے دوست ممالک پاکستان کا ساته نہ دے سکے کیونکہ ان میں روس سے لڑنے کی سکت نہیں تهی.

پاکستان نے اس بهارت-روسں گٹه جوڑکا بدلہ افغانستان کی سرزمین پر لیا.آئی ایس آئی نے افغان مہاجرین کو تربیت دے کر انکو انکے ملک واپس بهیجا.کئ پاکستانی فوجی مجاہدین کے روپ میں روس سے لڑے، روس کو شکست فاش دی اور روس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے.

صرف آٹھ سال بعد مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنانۓ والۓ کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچادیے گئے.بھٹو کو پھانسئ دئ .شیخ مجیب الرحمن کو ذبح کروایا.اندرا گاندھئ کو سکھوں سۓ مروایا اور روس کو دھونئ دیکر کھڈ سۓ باھر نکالا یعنئ افغانستان کئ سرزمین پر گھسیٹ گھسیٹ کر مارا . اور اس جنگ میں پاکستان کے ساتھ دوکا کرنے والے امریکہ بہادر کو افغانستان کئ سنگلاخ چٹانوں پر رگڑ رگڑ کر مارا. یہ پانچواں اور آخرئ کردار تھا ان سۓ نمپٹنۓ کۓ بعد اب بارئ ھۓ_بھارت کی ۔

#_ISIPakistanbreaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkمشرقی پاکستان کو الگ کرنے والوں کا کردار
Comments ()
Add Comment