مسلم لیگ ق کے نمائندے کو قتل کر دیا

منشیات کے خلاف آواز اٹھانے کی سزا پر مسلم لیگ ق کے نمائندے کو قتل کر دیا
مسلم لیگ ق شکایات سیل کے سٹی چئیرمین شیخ عثمان کو قتل کردیا گیا.
گوجرانوالہ: شیخ عثمان اپنی فیکٹری کے باہر کھڑے تھے کہ ان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، عینی شاہدین.
گوجرانوالہ: شیخ عثمان نے پولیس کو کوٹلی رستم میں منشیات فروشوں کی نشاندہی کی تھی، ضلعی جنرل سیکرٹری ق لیگ اکرام بابر.
گوجرانوالہ: منشیات فروشوں نے شیخ عثمان کو قتل کیا ہے، ضلعی جنرل سیکرٹری ق لیگ اکرام بابر.
گوجرانوالہ: قتل کے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی فوٹیج میں حملہ آور کو قتل کے بعد بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے.
گوجرانوالہ: گرجاکھ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی، ملزم مدد علی کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkمسلم لیگ ق کے نمائندے کو قتل کر دیا
Comments ()
Add Comment