لاہور :نیب کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں جواب جمع کروایا جا چکا ہے
لاہور :مریم نواز سزا یافتہ ہے اس لیے انکا کا پاسپورٹ واپس نہیں کیا جاسکتا، نیب کا جواب
لاہور :مریم نواز کے خلاف اپیل پر کارروائی آئندہ ماہ سے شروع ہو رہی ہے، نیب کا جواب
لاہور :مریم نواز کا اپیل کی سماعت کے دوران عدالت موجود ہونا قانونی طور پر ضروری ہے، نیب
لاہور :نواز شریف کی بیرون ملک دیکھ بھال کے لیے مریم نواز کے بھائی وہاں موجود ہے، نیب کاجواب
لاہور :مریم نواز کے خاندان کے ارکان اپنے خلاف ریفرنس میں مفرور ہیں.