مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے منگل کے روز کورٹ کے حکم پر اپنا پاسپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا. مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا.
مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے منگل کے روز کورٹ کے حکم پر اپنا پاسپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا. مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا. جس میں انکی ضمانت کی منظوری کے بعد انہے جیل سے رہا کر دیا اور آج عدالت کے حکم پر انہوں نے اپنا پاسپورٹ کورٹ میں جمع کرا دیا ہے.