مردہ جسم کے بھی رونگٹے کھڑے ہو سکتے ہیں.

جب آپ کو سردی لگتی ہے یا آپ کو کسی قسم کے خوف کا احساس ہوتا ہے تو ہاتھوں، ٹانگوں اور گردن پر ہمارے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں اسی طرح مردہ جسم کے بھی رونگٹے کھڑے ہو سکتے ہیں ۔ یہ عمل درشتی یعنی رگور مورٹیز کا نتیجہ ہے جس کی وجہ سے بال پٹک یعنی ہیئر فولیکل کے نیچھے چھوٹے پٹھوں میں سکڑاؤ پیدا ہوتا ہے اور رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں ۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newsurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkمردہ جسم کے بھی رونگٹے کھڑے ہو سکتے ہیں.
Comments ()
Add Comment