محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں موسم کی صورتحال کی مکمل تفصیل شدید طوفانی بارشوں کا خطرناک سلسلہ کی آمد، Daily Urdu News

شدید طوفانی _سلسلہ آج رات خیبر پختون خواہ کے راستے پاکستان میں داخل ھوگا اور تمام جنوبی وسطی خیبر پختون خواہ میں شدید گرج چمک مسلادھار طوفانی بارش ھوگئ
پنجاب میں کل دوپہر یا کل رات سے شدید گرج چمک کے ساتھ مسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہو جاۓ اور بڑے پیمانے کی ژالہ باری بھی ھوگی. آسمانی یجلی گرنے کا خطرہ ہمراہ ہوگا ..بلوچستان اور سندھ میں بھی شدید گرج چمک مسلادھار بارش کا امکان اور ندی نالوں میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ھونے کا خطرہ مجود ہوگا.
تفصیلات..
پنجاب. کی صورتحال،
پنجاب کے تمام علاقوں میں کل سے اگلے 4 دن میں اچھی بارش کا امکان ہے- بارش تیز سے موسلادھار ہو گی بڑے پیمانے کی ژالہ باری اور اندھی ہمراہ ہو گئ- 26مارچ تا 29 مارچ تک بارش ہو گی#شمالی_پنجاب مختلف علاقوں شدید طوفانی بارش ہوگئ-ہوائوں کی رفتار 70 کلومیٹر گی گھنٹہ تک زائد ہو سکتی ہےگرج چمک طوفان اور بڑے پیمانے کی ژالہ باری تیز ہوائیں ہمراہ ہوں گی-نشیبی علاقے زیر آب کا خطرہ ہمراہ ہوگا گجرات گجرانوالہ لاہور راولپنڈی سیالکوٹ ظفروال ناروال شکر گڑھ کھاریاں ڈسکہ پنڈی کھیپ گوجر خان چکوال وادی سون,راولپڈی جہلم لالہ موسی چکوال منڈی بہاولدین -اٹک پھالیہ جند میں تیز سے موسلادھار بارش کا امکان میانوالی اور نورپور تھل میں بھی تیز بارش کا امکان ہے۔
وسطی_پنجاب میں شدید گرج چمک کے طوفان بنے گۓ- تیز ہواؤں اور بڑے پیمانے کی- ژالہ باری کا خطرہ ہمراہ ہوگا- تیز ہوا جس کی رفتار 60 سے 70 کلومیٹر تک رہ سکتی ہے چلنے کا امکان ہے- بارش 26 سے 98 تک وقفے وقفے سے ہو گی،
‘لاہور شیخو پورہ حافظ آباد کاموکی جھنگ خوشاب سرگودھا ساہیوال پاکپتن اوکاڑہ قصور پتوکی دیپالور رینالہ خورد ٹوبہ ٹیک سنگھ ننکانہ صاحب فیصل آباد اٹھارہ ہزاری گوجرہ جڑانوالہ کمالیہ تلمبہ میاں چنوں چیچہ وطنی سمندری میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان،
جنوبی_پنجاب. کی صورتحال :-
جنوبی پنجاب میں-.تیز ہوائیں گرج چمک طوفان اور چند علاقوں میں بڑے پیمانے کی ژالہ باری ہوگی-بارش26 مارچ سے لے کر 29 مارچ تک جاری رہے گی وقفے وقفے سے بارش کا امکان.بھکر لیہ چوک اغطم ڈی جی خان تونسہ سخی سرور کوٹ ادو مظفر گڑھ دریا خان میانوالی اچھی تیز بارش کا امکان ملتان خانیوال جہانیاں دنیاپور لودھراں کروڑ پکا میلسی علی پور جتوئ جلال پور پیروالا کبیر والا وہاڑی ٹوبہ سلطان گگو منڈی بورے والا اچھی بارش کا امکان بہاولپور بہاولنگر چشتیاں منچن آباد فوڑٹ عباس ہاون آباد حاصلوپور یزماں خیر پور ٹامیوالی احمد پور بارش امکان روجھان رحیم یار خان صادق آباد خانپور لیاقت پور خان بیلہ جن پور راجن پور جام پور اوچ شریف بارش کا امکان ہلکی سے درمیانی بارش امکان،
.Breaking News Pakistan Today
خیبرپختونخواہ کی صورتحال-
تمام کے پی کے26 سے29 مارچ تک بارش کا امکان
ندی نالوں میں طفیانی کٹ خطرہ شدید گرج چمک اور ژالہ باری بھی متوقع ڈیرہ اسمائیل خان لکی مروت کوہاٹ بنوں کرک پارہ چنار خیبر پشاور مردان مانسہرہ نوشہرہ صوابی ہری پور ٹوپی بٹ خیلہ ایبٹ آباد بشام اپر دیر لوئر دیر بونیر سوات کالام منگورہ مالم جبہ چترال تیز سے موسلادھار بارش کا امکان.
Breaking News Pakistan in Urdu
شمالی_بلوچستان کی صورتحال،
کوئٹہ پشین ژوب زیارت سبی بارکھان ڈیرہ بگٹی خصدار جفر آباد نصیر آباد سوئ لورالائ قلعہ سیف اللہ چمن کولہو میں بارش کا امکان-
26 تا 29 مارچ ندی نالوں میں طفیانی ہوگی بلوچستان کے باقی علاقوں میں ہلکی بارش یا موسم خشک یا جزوی ابر ألود رہنے کا امکان ہے.
News Alert Pakistan
کشمیر کی صورتحال.
کشمیر میں تیز بارش ہو گی- مظفر آباد راولاکوٹ گڑھی دوپٹہ میر پور کوٹلی نیلم سمیت مخلف علاقوں میں تیز بارش کا امکان،

اسلام_آباد اود راولپنڈی شدید طوفانی بارش ہوگی-*
سندھ …..
شہداد کوٹ رتوڈیرو کشمور سکھر پتوکی گھوٹکی پانو عاقل لاڑکانہ جیکب آباد بارش کا امکان .وسطی اور جنوبی سندھ موسم خشک رہے گا- چند مقامات پر بارش بن سکتے ہیں.
News Urdu Live
کراچی میں کچھ. بارش کے امکان خاص نہیں البتہ بن سکتے ہیں،
بہتر علم والی ذات اللہ تعالی کی ہےدعا ہے اے اللہ ہماری ملک کی حفاظت فرما اور اسے کرونا جیسی وائرس سے نجات دے اور رحمت کی بارش عطا فرما اور زحمت والی بارش سے بچا(آمین)..

breaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawnhighlightslatest tvnews alert pakistanNews Urdu Livepakistan newspaperssports newsurdupost.com.pkمحکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں موسم کی صورتحال کی مکمل تفصیل شدید طوفانی بارشوں کا خطرناک سلسلہ کی آمد، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment