ماڈل کورٹس میں مقدمات کی تیز ترین سماعت کہ سلسلہ جاری 454 مقدمات کا فیصلہ سنایا گیا

لاھور : پاکستان بھر کی ماڈل کورٹس میں مقدمات کی تیز ترین سماعت کہ سلسلہ جاری ہے. 454 ماڈل کورٹس نے آج “01 فروری 2020 کو مجموعی طور پر 453 مقدمات کا فیصلہ کیا
کراچی177 ماڈل کریمینل ٹرائل کورٹس نے قتل کے 56 اور منشیات کے57مقدمات یعنی113مقدمات کا فیصلہ سنا دیا۔
تمام عدالتوں نے کل 221 گواہان کے بیانات قلمبند کیے
پنجاب میں قتل کے35اور منشیات کے35اسلام آباد میں منشیات کا1، سندھ میں قتل کے17اور منشیات کے10،
خیبر پختونخواہ میں قتل کے 4 اور منشیات کے11 مقدمات کا فیصلہ ہوا۔
12مجرمان کو سزاے موت 19کو عمر قید کی سزا سنائی گئی جبکہ دیگر 31 مجرمان کو کل 158 سال 13ماہ 8 دن قید اور 8772000روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی
۔اسی طرح پاکستان بھر میں قائم ہونے والی 123 سول ایپلٹ ماڈل کورٹس نے آج مجموعی طور پر 172 دیوانی، فیملی اور رینٹ اپیلوں و درخواست نگرانی کے فیصلے کر دیے۔
پاکستان بھر میں قائم ہونے والی154 ماڈل مجسٹریٹس عدالتوں نے168مقدمات کے فیصلے کر دیے۔ تمام عدالتوں نے316گواہان کے بیانات قلمبند کیے۔
مجموعی طور پر81 مجرمان کو 26سال،36ماہ اور 48 دن قید اور 2737471روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkماڈل کورٹس میں مقدمات کی تیز ترین سماعت کہ سلسلہ جاری 454 مقدمات کا فیصلہ سنایا گیا
Comments ()
Add Comment