ماڈل سمارا چوہدری کی ذاتی ویڈیوز لیک

رابی پیرزادہ کے بعد پاکستانی ماڈل بھی عالمی ہیکرز کا نشانہ بن گئیں. ماڈل سمارا چوہدری کی متعدد ویڈیوز کو لیک کردیا۔
سمارا چوہدری کی ویڈیوز لیک ہونے سے تین ہفتے پہلے ہی رابی پیرزادہ کی ذاتی ویڈیوز لیک کی گئی تھیں۔
پر ابھی تک یہ پتہ نہیں چلا کے رابی پیرزادہ کی ویڈیوز کس نے لیک کی. اداکارہ نے خود عندیہ دیا تھا کہ ممکنہ طور پر ان کی ویڈیوز کو فروخت کیے گئے موبائل سے ری کور کرکے لیک کیا گیا ہوگا۔

سمارا چوہدری مختصر اشتہارات کرتی آئی ہیں—فوٹو: ٹوئٹر
لیکن اب ان کے بعد ابھرتی ہوئی ماڈل سمارا چوہدری کو بھی ہیکرز نے نشانہ بنایا ہے اور ان کی متعدد ذاتی ویڈیوز کو لیک کردیا گیا ہے۔
سمارا چوہدری کی لیک ہونے والی نامناسب ویڈیوز کے حوالے سے یہ واضح نہیں ہوسکا کہ وہ کیسے لیک ہوئیں۔
رپورٹ میں ایک عالمی نیوز ویب سائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ہیکرز کا عالمی گروہ پنجاب کے شہر لاہور میں متحرک ہو چکا ہے اور وہ متعدد شوبز شخصیات کی نامناسب اور ذاتی ویڈیوز لیک کرنے کا منصوبہ بن چکا ہے۔
رپورٹ کے مطابق رابی پیرزادہ کے بعد سمارا چوہدری بھی ان ہی ہیکرز کا نشانہ بنی ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ ہیکرز کا مذکورہ گروہ پاکستانی اداکاراؤں و ماڈلز کے ذاتی ویڈیوز کو ہیک کرکے مبینہ طور پر فحش مواد چلانے والی ویب سائٹ کو بھی فروخت کر رہا ہے۔

سمارا چوہدری کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد تاحال ماڈل نے کوئی بیان نہیں دیا اور نہ ہی ان کی ویڈیوز کو پھیلانے والے افراد کے خلاف کارروائی کے حوالے سے پولیس یا وفاقی تحقیقاتی ادارے کا کوئی بیان سامنے آ سکا ہے۔
لیک ہونے والی سمارا چوہدری کی مذکورہ ذاتی ویڈیوز کے حوالےسے خیال کیا جا رہا ہے کہ انہیں گزشتہ برس لاہور کے کسی ہوٹل میں ریکارڈ کیا گیا تھا۔
سمارا چوہدری ابھرتی ہوئی ماڈلز ہیں اور وہ کیٹ واک سمیت چند اشتہارات میں مختصر طور پر دکھائی دی ہیں۔

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newsurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkماڈل سمارا چوہدری کی ذاتی ویڈیوز لیک
Comments ()
Add Comment