لڑکی خواجہ سرإ نکلنے کا ڈراپ سین

breaking news pakistan today
جہلم ۔
لڑکی خواجہ سرإ نکلنے کا ڈراپ سین
چند روز قبل سوشل میڈیا پر واٸرل ہونے والی خبریں بے بنیاد نکلیں
شوہر نے بیوی سے غیر شرعی خواہشات کو پورا نہ کرنے پر ڈرامہ رچایا
خاتون کی چودہ سال بعد یہ دوسری شادی تھی
خاتون کے رشتہ داروں اور محلے داروں کی ڈی ایس پی سوہاوہ سے ملاقات
خاتون نے حصول انصاف کے لئے شوہر کے خلاف درخواست دے دی
پولیس نے خاتون کی ایک نہ سنی اہلخانہ اور عزیزوں کا احتجاج
تھانہ سوہاوہ اور پولیس چوکی کالا گوجراں نے ہمیں فٹبال بنا دیا ہے
قانونی کارواٸی نہ ہوٸی تو بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے ورثاء خاتون
breaking news pakistan in urdu
پولیس سوشل میڈیا کے بلیک میلروں کے خلاف کاروائی کرنے سے ڈرتی ہے والد متاثرہ خاتون
چند نجی چینلز پر ہماری عزت کی دھجیاں اڑائی گئیں
پولیس والے میڈیا کے سامنے بے بس ہو گئے ہیں ہمیں انصاف دیا جائے ۔اہل خانہ
خاتون کے ساتھ مبینہ وقوعہ جہلم کا ہے درخواست جہلم دیں ۔ڈی ایس پی سوہاوہ
خاتون کے خلاف نشر ہونے والی خبریں ناقابل دست اندازی جرم ہے ۔ ڈی ایس پی سوہاوہ
خاتون کا میڈیکل اور دیگر کاروائی جہلم پولیس کے علاقہ میں ہو گی ۔ ڈی ایس پی سوہاوہ

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinehighlightsimportant newslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkلڑکی خواجہ سرإ نکلنے کا ڈراپ سین
Comments ()
Add Comment