لومڑی مزاج بھارت

بھارت کو ایک موقع ہاتھ آیا تو اس نے مکمل بوریا بستر اٹھا کر افغانستان میں ہی ڈیرہ لگا لیا کیونکہ بھارت کو یقین تھا پاکستان نہیں بچے گا، پہلے تو امریکہ تھا جس نے مدد کی تو روس کو شکست ہوگئی، اب پاکستان کی کون مدد کرے گا۔
بھارت سرکار نے افغانستان میں خوب سرمایہ کاری کی، کہ اب کی بار تو ہم نے ادھر ہی رہنا ہے اور یہاں سے ہی بلوچستان اور کے پی کے میں گھس جانا ہے جو بھی کرنا ہے کام پکا کرو۔
اور پھر بھارت نے افغانستان میں بیٹھ کر ہر قسم کے ہتھکنڈے استعمال کیے، خوارج کو پیسہ پانی کی طرح بہایا، پاکستان میں کیے گئے ہر دھماکے کی ایک موٹی رقم ادا کی جاتی،
پرافٹ ایبل کام دیکھ کر خوارج کی بہت سی برانچز کھل گئیں۔ ایک دن میں کئی کئی دھماکے ہونے لگے، دوسری جانب آئی ایس آئی نے بھی فیصلہ کیا کہ لڑنا بھی امریکہ سے ہے اور امداد بھی امریکہ سے ہی لینی ہے۔ طریقہ کار یہ اپنایا کہ خود امریکہ کے اتحادی بن گئے پیسہ بٹورتے رہے، دوسری جانب افغان مجاھدین کو ہر طرح کی سپلائی کرتے رہے، یہاں تک کہ پاکستان کے اندر سے بھی ٹرینڈ لوگوں کو لڑنے کیلیئے افغانستان بھیجتے رہے،

جنرل مشرف نے انکو مکمل یقین دلائے رکھا کہ پاکستان امریکہ اور اسکے اتحادیوں کیساتھ ہے، آئی ایس آئی اپنا کام جاری رکھے ہوئے تھے، جب تک امریکہ بہادر کو ہوش آیا، پانی سر سے گزر چکا تھا۔ جب آئی ایس آئی کو یقین ہوگیا کہ امریکہ بہادر اب اٹھ کر چلنے کے قابل نہیں رہا تو انہوں نے پاکستان کے اندر بھارتی سپانسرڈ خوارج کا صفایا کرنا شروع کر دیا۔ پھر دنیا نے دیکھا کہ گوریلا وار کے ماہر پاک فوج نے خوارج کو رگڑ کے رکھ دیا۔ آج پاکستان میں خوارج کا نام و نشان نہیں، امریکہ افغانستان سے نہ نکل سکتا ہے نہ لڑ سکتا.

ٹرمپ نے آئی ایس آئی سے مدد مانگی ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کو زندہ نکالنے میں آپ ہمارے مدد کریں. لیکن آئی ایس آئی امریکی فوج کو تب تک زندہ نہیں نکلنے دیسکتی جب تک امریکہ امت مسلمہ کہ خون کا اور جو اس جنگ میں پاکستان کا مالی اور جانی نقصان ہوا اس کا تعوان ادا نہیں کرتی۔

اور بھارت کو اپنی جان کے لالے پڑ چکے ہیں کہ امریکہ کے جانے کے بعد اس کا کیا ہوگا۔۔؟؟ بھارت سوچتا ہے “کیا قسمت پائی ہے”
پہلے روس کیساتھ تھا تو روس کو شکست ہوگئی، روس کی شکست کے بعد مجاھدین نے بھارت کا رخ کر لیا اور ایسا کیا کہ بھارت کی چیخیں آج تک سنائی دے رہی ہیں۔
اور اب امریکہ کا ساتھ دیا تو اس لی بھی قبر کھد گئی۔، اور اگر امریکہ واپس گیا تو “امریکہ کے جانے کے بعد بھارت کا کیا ہوگا۔۔؟؟ جس نے بھارت کی نیندیں اڑا رکھی ہیں۔

#breakingnewsdaily news،latest news،urdupoint،pakistani news،political news،sports news،information and technology،urdu news،بھارت، افغانستان، را، این ڈی ایس، اسرائیل،روزانہ کی خبریں، تازہ ترین خبریں، پاکستانی خبریں، شہ سرخی، جھلکیاں، خبریں، کراچی کی خبریں، لاہوری خبریں، اہم خبریں، ایکسپریس نیوز، دنیا نیوز، اردو پوائنٹ،وزیر اعظم عمران خان،پاکستان،تازہ ترین خبریں،خبریں،پاکستانی خبرین،روزانہ کی خبریں،imran khan،