لاہور ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک کی بندش کیلیے متفرق درخواست پر سماعت ۔

عدالت نے درخواست پر سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی ۔
عدالت کے روبرو پیمرا کے لیگل ایڈوائزر طاہر تاڑر نے تحریری جواب داخل کر دیا۔
پیمرا شوشل میدیا کو ریگولیٹ نہین کرتا۔جواب ۔
الیکٹرانک میدیا پر قابل اعتراض مواد چلا ہو تو درخواستگزار کونسل اف کمپلینٹ سے رجوع کرے جواب ۔
درخواست قابل سماعت نہی۔ ہے اسکو مسترد کیا جائے ۔جواب۔
عدالت کر روپرو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے جواب داخل نہ کیا۔
انکے وکیل نے جواب داخل کرنے کے لیے مہلت طلب کی ۔
عدالت نے ائیندہ سماعت پر پی ٹی اے کو جواب داخل کرنے کی ہدایت کر دی
مسٹر جسٹس شاہد وحید نے مقامی وکیل ندیم سرور کی متفرق درخواست پر سماعت کی
ٹک ٹاک ایپ کے ذریعے نوجوان نسل کو تباہ کیا جا رہا ہے ۔درخواستگزار
ٹک ٹاک سے وقت اور پیسےکے ضیاع کیساتھ فحاشی عام ہو رہی ہے ۔درخواستگزار
ٹک ٹاک سے بلیک میلنگ اور ہراسگی کا عنصر بڑھ رہا ہے. درخواستگزار
نوجوان نسل کو سوشل میڈیا کے منفی اثرات سے بچانے کے اقدامات نہین کیے گئے ۔درخواستگزار
عدالت وفاقی حکومت کو پرائیویسی پروٹیکشن ایکٹ بنانے کا حکم دیا جائے. استدعا
عدالت درخواست کے حتمی فیصلے تک ٹک ٹاک ویڈیو نشر کرنے سے روکا جائے استدعا

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkلاہور ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک کی بندش کیلیے متفرق درخواست پر سماعت ۔
Comments ()
Add Comment