Breaking News Pakistan Today
لاہور کروڑوں روپے کی ایکسپائر گولی ٹافی اور دیگر سامان کو نیالیبل لگا کر فروخت کرنے والا گودام پکڑا گیا ۔
لاہور چھاپے کےدوران مالک عاصم اور اس کا ملازم گرفتار ۔
لاہور ایس پی سٹی کی ہدایت پر ایس ایچ او نے ٹیم کے ہمراہ چھاپے مارکرکروروں روپے کا سامان برآمد کرلیا ۔
Breaking News Pakistan in Urdu
لاہور ملزمان ایکسپائر ہونے والے مال پر نیاسٹکر لگا کر مارکیٹوں بازاروں میں فروخت کرتے تھے ۔
لاہور ملزمان سے تفتیش کا عمل جاری ہے ایس ایچ او