لاہور کورونا وائرس سے بچاو اور لاک ڈاون کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ نےہدایات جاری کردیں، Daily Urdu News

Breaking News Pakistan Today
لاہور
پنجاب کے تمام سیشن ججز کو دو ہفتوں کیلئے ضروری کیسز کی سماعت کیلئے ججز تعینات کرنے کا حکم
پنجاب بھر میں خدمات انجام دینے والی خواتین ججز کو ڈیوٹی سے استثنی مل گیا
ایڈیشنل سیشن ججز درخواست ضمانت بعد از ضمانت ، حبس بے جا کی درخواستوں پر سماعت کریں گے
پنجاب کے سول ججز اور مجسٹریٹس عبوری ضمانت، ریمانڈ سے متعلق کیسز کی سماعت کریں گے
کوئی بھی کیس عدم پیروی پر خارج نہ کیا جائے، لاہور ہائی کورٹ
Breaking News Pakistan in Urdu
پنجاب بھر میں خواتین عدالتی ملازمین کو بھی حاضری سے استثنی دے دیا گیا
پنجاب بھر کی عدالتوں میں کوئی بھی داخل نہیں ہوگا، سائل بھی صرف شدید ضروری حالت میں داخل ہوسکے گا
سیشن ججز متعلقہ بارز کے صدور اور سیکرٹریز سے ملاقات کریں گے
جوڈیشل ریمانڈ کے قیدیوں کےریمانڈ سے متعلق مجسٹریٹ جیل کا دورہ کرکے فیصلہ کریں گے
پنجاب کی عدالتوں میں تمام عملہ ماسک پہنے گا
Urdu News
ہر عدالت کے باہر ایک سینی ٹائرزر رکھا جائے گا، ہر گزرنے والا ہاتھوں کو جراثیم کش کرکے ہی داخؒل ہوسکے گا
سویشن ججز ، متعلقہ ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کرکے ماسک اور سینی ٹائرزرز کا بندوبست کریں گے
عدالتیں روزانہ اپنے کیسز کی سماعت صبح 10بجے تک مکمل کر لیں گی

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinehighlightsimportant newslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkلاہور کورونا وائرس سے بچاو اور لاک ڈاون کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ نےہدایات جاری کردیں، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment