Breaking News Pakistan Today
لاہور سمیت پنجاب بھر میں لاک ڈائون ناکام ،شہریوں کی آمدورفت،میل جول جاری ،100 مقامات پر ناکے، 32 گاڑیاں بند کردی گئیں۔
سرکاری اور نجی ادارے سب بند، لیکن پناہ گاہیں چالو،،پنجاب میں لاک ڈائون کا حکم پناہ گاہوں پر لاگو نہ ہوسکا،
Breaking News Pakistan in Urdu
پناہ گاہوں میں دیگراضلاع اور صوبوں سےلوگوں کی آمد جاری کورونا کےپھیلاو کا بڑا خطرہ ہونےکے باوجود حکومت پناہ گاہیں بند کرنے سے گریزاں ہے۔