Important News لاہور ڈولفن ٹیم 302 احمد اور وقاص 15 کی کال پر جا رہے تھی ۔
فیکٹری ایریا میں سڑک پر کھڑی موٹر سائیکل سوارفیملی کو بچاتے ہوئے فٹ پاتھ سے ٹکرا گئے ۔
وقاص کا بازو جبکہ احمد کے سر میں گہری چوٹیں آئیں
دونوں کو شدید زخمی حالت میں مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
جہاں پر انکی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔