فیصل آباد انٹرنیشل ایئرپورٹ پر اترنے والے 4 مسافر کرونا کے شبہ میں ہسپتال منتقل
فیصل آباد:کرونا وائرس کے چاروں مشتبہ افراد کو الائیڈ ہسپتال منتقل کردیا گیا. تین مسافر اٹلی جبکہ ایک دبئی سے وطن واپس آیا، دبئی سے واپس آنے والے شہری کو ائسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا گیا،