فاروق آباد شارٹ سرکٹ کے باعث شادی حال میں آگ لگ گئی- Daily Urdu News

Breaking News Pakistan Today
*فاروق آباد:* شارٹ سرکٹ کے باعث شادی حال میں آگ لگ گئی- فیملی میرج حال فاروق آباد میں اچانک آگ لگ گئی- آگ الیکٹرک شارٹ سرکٹ کے باعث لگی-
Breaking News Pakistan in Urdu
آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہی ہوا-ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی فائر فائیٹنگ ٹیم نے 2 فائر وہیکل 1 اسپیشل ریسکیو وہیکل اور ایمبولینس کے ساتھ آگ پر قابو پا لیا -* آگ لگنے سے تقریبا” 75 لاکھ مالیت کا نقصان ہوا جبکہ آگ پر قابو پانے سے تقریبا” 2 کروڑ مالیت کے پراپرٹی کو محفوظ کر لیا گیا-

breaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawnhighlightslatest tvnews alert pakistanNews Urdu Livepakistan newspaperssports newsurdupost.com.pkفاروق آباد شارٹ سرکٹ کے باعث شادی حال میں آگ لگ گئی- Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment