غدّاروں کی لسٹیں تیار ھو گئیں

پولیس محکمے کے افسران جس انداز سے کام کررہے ہیں ان کو اس طرح کام نہیں کرنا چاہتے ہیں اس وقت پولیس افسران اخباروں میں خبریں چلارہے ہیں پولیس افسران وکلاء سے ملنے اور اپوزیشن سے مل رہے ہیں اس وقت پولیس سیاسی رہنما بنی ہوئی ہے آئی جی تھرڈ پارٹی بن گیا ہےان رویوں سے نہ نوکریاں ہوسکتی ہیں نہ ان کا کیریئر بن سکتا ہے دو چار افسران کا گروپ ہے جو اس طرح کا کام کیا جارہا ہے صرف ایک وجہ ہے کہ سندھ صوبہ سوتیلا بنا ہوا ہے پنجاب میں کہا جاتا ہے بحرین افسر لگایا ہے تو تین چار ماہ میں اسے نکال دیا جاتا ہے

breaking newsbreaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawndawn livedawn newsdawn news pakistandawn newspaper onlinedawn tvhighlightslatest tvnewsnews alert pakistanpakistan newspaperspakistani newssports newstv tv tv tv tvurdu newsurdu news paperurdupost.com.pkغدّاروں کی لسٹیں تیار ھو گئیں
Comments ()
Add Comment