عوام سے اپیل ہے کہ حکومتی اقدامات پر تعاون کریں، Daily Urdu News

Breaking News Pakistan Today
ڈیرہ غازی خان قرنطینہ میں رکھے گئے تقریباً 800 میں سے 600 سے زائد افراد، جن کے ٹیسٹ کلیئر ہوچکے ہیں، ان کو کل انشاء اللہ ہماری انتظامیہ ان کے گھروں کو پہنچا دے گی۔
Breaking News Pakistan in Urdu
• ڈاکٹر پیرامیڈیکل سٹاف نرسز اور کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والوں کو ایک تنخواہ کے برابر سپیشل رسک الاؤنس دینگے۔
• یو ای ٹی کالا شاہ کاکو کیمپس میں 1200 بیڈز کا quarantine سینٹر بنایا گیا ہے۔
• لیبز کی سہولیات کو فوری طور پر بڑھایا جارہا ہے۔
• کورونا آرڈیننس کو فوری نافذ العمل کیا جارہا ہے۔
• لاہور کیمپ جیل میں 100 بیڈز کا ہسپتال فوری طور پر بنایا جارہا ہے۔
• سول ایوایشن کے لوگوں کی سکریننگ بھی کروا رہے ہیں ۔
• فوڈ چین کو برقرار رکھنے کے لیے سخت احکامات جاری کیے ہیں۔
• عوام سے اپیل ہے کہ حکومتی اقدامات پر تعاون کریں سوشل ڈسٹینس رکھیں اپنے اردگرد مستحق افراد کا خصوصی خیال رکھیں۔

breaking news pakistan in urdubreaking news pakistan todaydaily urdu newsdawnhighlightslatest tvnews alert pakistanNews Urdu Livepakistan newspaperssports newsurdupost.com.pkعوام سے اپیل ہے کہ حکومتی اقدامات پر تعاون کریں، Daily Urdu News
Comments ()
Add Comment