عمران خان کا غریب عوام کیلیے بہت بڑا پیکج تحصیل کبیروالا کے غریب افراد کیلئے خوشخبری تقریباً 7لاکھ 28 ہزار روپے تک علاج مفت
اپنا id card نمبر لکھ کر 8500 پر مسیج کرکے چیک کریں جن کا جواب میں اہل لکھا ہوا آ جائے
آج ہی کبیروالا سرکاری ہسپتال میں آ کر صحت کارڈ حاصل کریں